میکسیکو : مغربی حصے میں مسافر وین کھائی میں گر گئی تھی، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وسطی میکسیکو کی ریاست جیلسکو کے علاقے میں پیش آیا تھا، حادثے میں 10 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک مسافر دوران …
بالی بم دھماکوں کے مجرم کو15 سال قید کی سزا
جکارتا: انڈونیشیا کی عدالت نے بالی بم دھماکوں کے مجرم کو15 سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جکارتا کی عدالت نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں بم دھماکوں کے مجرم کو15 سال قید کی سزا سنا دی۔ بالی بم دھماکوں کا مجرم ذوالقرنین دھماکوں کے بعد 2 عشروں تک مفروررہا تھا۔دھماکوں کے مجرم کا تعلق انتہاپسند تنظیم …
سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا
خرطوم: سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ نومبر2021 میں متنازع سیاسی معاہدہ کیا تھا۔ٹیلی ویژن پرخطاب میں سوڈانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کوتباہی سے روکنے کے لئے بھرپورکوشش کی لیکن جوکچھ کہا …
امریکا، بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا
ریاض : امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ اب پھیل چکی ہے جس سے سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد افراد نے جان بچانے کے لیے اپنے گھر چھوڑ …
سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد
قاہرہ:24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی قاہرہ میں اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی ملازمہ نے انہیں جب فلیٹ میں اتوار کے روز مردہ حالت میں پایا تو فوری پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ …
مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل بھارت نےجیت لیا
نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل جیت لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70ویں مس یونیورس مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو نے ٹائیٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اورجنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دے کر فتح اپنے نام کی۔میکسیکو کی سابق مس یونیورس نے ہرناز سندھو کو مس یونیورس 2021 …
جرمنی میں ایک مکان سے 5 لاشیں برآمد ہونے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت
برلن : جرمنی میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا معاملے کی تحقیقات کرنے والے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ خاندان کے سربراہ نے بیوی اور تین بیٹیوں کو مار کر خودکشی کی تھی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق خاندان کے سربراہ نے اپنی بیوی کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ بنوایا تھا جس کا علم بیوی …
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلی، سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردیں۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ …
ایتھوپین باغی دارالحکومت سے صرف پچیس کلومیٹر دور
ادیس ابابا: ایتھوپیا میں تیگرے کے باغی جنگجو دارالحکومت ادیس ابابا سے صرف پچیس کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گئے۔ باغی جنگجوؤں کا دعویٰ ہے کہ سرکاری فورسز ہتھیار ڈال کر ان کے ساتھ مل رہی ہیں، حکومت نے ملک بھر میں چھ ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی۔تیگرے کے باغی جنگجو ایتھوپئین دارالحکومت کے دروازے پر، باغیوں نے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2