چین نے 15سیکنڈ میں 12 ٹن پانی اٹھانے والا فائر فائٹر طیارہ بنالیا

eAwazورلڈ

چین نے صرف15سیکنڈ میں 12 ٹن پانی اٹھانے والا اپنا جدید فائر فائٹر طیارہ بنالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے مقامی سطح پر فائر فائٹر طیارہ AG600M بنایا ہے جس کا کوڈ نام ‘کنلونگ’ رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ فائر فائٹر طیارےکا پہلا تجربہ کامیاب رہا اور طیارے نے 15 سیکنڈ میں …

ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی سابق صدر کے گھر سے ملی خفیہ دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری رکھنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کے …

امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

eAwazآس پاس

امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے اور ہزاروں افراد گھر چھوڑ نے پر مجبور ہو …

روس سے تجارت، امریکا کی ترکیہ پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

eAwazورلڈ

اسلام آباد: امریکا نے روس سے تجارتی تعلقات رکھنے کی صورت میں ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ترکیہ کی بڑی کاروباری شخصیات اور اداروں کو ایک خط بھیجا گیا ہے جس میں روس سے تجارت کرنے پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ترکیہ کی …

ترک صدر کی یوکرین کیساتھ امن مذاکرات کرانے کی پیشکش پر روس کا ردعمل

eAwazورلڈ

ترک صدر رجب طیب اردوان کی روس یوکرین امن مذاکرات کرانے کی پیشکش پر روس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ملاقات کی ابھی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ یوکرینی …

ترک ڈاکٹرز نے 9 گھنٹے میں جڑواں بچوں کو الگ کر کے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

eAwazصحت

ترکی کے ایک اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 3D ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جڑواں بچوں کو نو گھنٹے سے کم وقت میں کامیابی کے ساتھ الگ کردیا۔ سرجنز کے اس نوعیت کے تیز ترین آپریشن نے عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق الجزائر میں پیدا ہونے والے جڑواں بچے جو کہ سینے کی ہڈی …

شمسی توانائی سے میلوں چلنے والی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

آرام دہ اور سستے سفر کے حصول کے لئے دنیا بھر میں انسانوں نے نت نئے طریقے ڈھونڈے اور ایجادات کیں۔ ایندھن کے بعد الیکٹرک گاڑیوں نے لوگوں کی بہت حد تک مشکلات اور خرچے کم کئے لیکن اب اسے مزید آسان کرنے کے لئے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے …

تھائی لینڈ نے شہریوں کو گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت دے دی

eAwazورلڈ

تھائی لینڈ میں جلد ہی بھنگ سے متعلق قوانین میں نرمی کردی جائے گی، نئے قانون کے مطابق عوام کو گھروں میں بھنگ کا پودا اُگانے کی اجازت ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ پینا ممنوع ہوگا۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی نے بھی عوامی مقامات پر بھنگ پی …

Singapore bans Bollywood film 'The Kashmir Files' for distorting facts

سنگاپور نے حقائق مسخ کرنے پر بالی وڈ فلم ‘دی کشمیر فائلز’ پر پابندی لگادی

eAwazفن فنکار

سنگاپور نے 1990 کی دہائی میں مقبوضہ کشمیر سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے موضوع پر بنائی گئی متنازع بالی وڈ فلم ‘دی کشمیر فائلز’ کی نمائش پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اشتعال انگیز مواد اور معاملےکا یکطرفہ رخ دکھانےکے باعث فلم پر پابندی لگائی گئی ہے اور حکام کو خدشہ ہےکہ فلم ریاست میں موجودمختلف برادریوں …

Massive protests in Sri Lanka

سری لنکا میں شدید عوامی احتجاج، فوج نے سابق وزیراعظم کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

eAwazورلڈ

سری لنکا میں شدید مظاہروں اور کشیدگی کے بعد فوج نے وزیراعظم راجا پاکسے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مشتعل ہجوم نے پرتشدد مظاہروں کے دوران سابق وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کے آبائی گھر کو نذر آتش کیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے سابق وزیراعظم کواہلخانہ سمیت بحفاظت باہر نکال لیا۔ ہزاروں …