وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وینگ یی کی خصوصی دعوت پر افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ چین میں بہت سی اہم اجلاس ہیں، پاکستان کے انیشی ایٹو ’پلیٹ فارم آف نیبرز‘ …
او آئی سی اجلاس: مسلمان ممالک میں غیرملکی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ہوا دیتی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں مسلسل بیرونی مداخلتوں کی وجہ سے امت مسلمہ کی ناراضی بڑھ رہی ہے اور غیرملکی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ہوا دیتی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف …
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری ‘بھارتی میزائل’ کا معاملہ حل کرے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے بات چیت کی اور ان کے ساتھ موجودہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر 9 مارچ کو بھارت کی جانب سے حادثاتی طور پر میزائل فائر کرکے پاکستان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے …
عالمی برادری بھارت کے میزائل فائر کا سنجیدگی سے نوٹس لے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جرمنی کے وزیرخارجہ نے علاقائی اور عالمی تناظر میں آپس میں رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا جبکہ وزیرخاجہ نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کے واقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا جرمنی کی …
شاہ محمود کا کینیا کی وزیر خارجہ کیساتھ رابطہ
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیا کی وزیر خارجہ ریچل اومامو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں اقتصادی تعاون، افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماہ اکتوبر کیلئے سکیورٹی کونسل کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر کینیا کی وزیر خارجہ کو مبارکباد دی، دونوں وزرائے …
ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کرسکتے ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشت گردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انہیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان جیلوں سے ٹی ٹی پی کے قیدی نکلنے کی …