امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی برادری کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے …
روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات شروع
انقرہ: روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے درمیان پہلی مرتبہ اعلیٰ سطح کے مذاکرات جمعرات کو ترکی میں شروع ہوگئے۔ اعلیٰ سطحی سہ فریقی اجلاس ترکی کے شہر انطالیہ میں ہو رہے ہیں۔ بدھ کو یوکرین کے وزیر خارجہ نے ویڈیو پیغام میں نیک نیتی سے بات چیت کی امید ظاہر کی اور کہا کہ امید کرتے ہیں یہ …