امریکا: کیون مک کارتھی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کی دوڑ میں آگے

eAwazورلڈ

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان میں 12ویں اور 13ویں ووٹنگ کے دوران مزید ووٹ لینے میں کامیاب تو ہوئے لیکن اب بھی اسپیکر کے لیے مطلوبہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیون مک کارتھی اسپیکر بننے کی دوڑ کے لیے بہت قریب ہیں لیکن وہ مطلوبہ …

اسرائیلی پارلیمنٹ میں متنازع قانون منظور، نیتن یاہو کی واپسی کی راہ ہموار

eAwazورلڈ

اسرائیلی پارلیمنٹ نے متنازع قانون منظور کر لیا جس سے اسرائیل کے نامزد وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی پارلیمنٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق نئے قانون کے تحت جس پر جرم ثابت ہو لیکن اس کو سزا نہ دی گئی ہو تو وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بن سکتا …

روس کی جاسوسی کے الزام میں جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

eAwazاردو خبریں

جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کےملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔

بھارت کا ’ہندو قوم پرست ریاست‘ بننے کا خطرہ ہے: امریکی رکن کانگریس

eAwazورلڈ

امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہاکہ بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں کے حقوق کاتحفظ کرنا ہوگا۔ …

امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا

eAwazورلڈ

امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچائی، جس سے کئی مکانات تباہ، …

پیرو کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

eAwazورلڈ

لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کامیاب مواخذے کے بعد عہدے سے فارغ ہو گئے۔ اس سے قبل پیڈرو کاستیلو نے بطور صدر کانگریس کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس نے …

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنے لگا، 8 بچے ہلاک

eAwazصحت

برطانیہ میں اسٹریپ اے انفیکشن تیزی سے پھیلنےلگا جس کے نتیجے میں 8 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں، مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے انفیکشن کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کر دی …

چین: کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں 32 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

eAwazصحت

چین میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے یومیہ رکارڈ کیسز روپرٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار943 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، گزشتہ دو روز کے دوران گوانگ زہو اور چونگ کنگ میں رکارڈ کورونا کیسز رپورٹ …

اقوام متحدہ میں افغانستان کی صورتحال پر قرارداد پیش، پاکستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

eAwazورلڈ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو غیر متوازن اور حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل …

سابق امریکی صدر کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اماراتی ایجنٹ ہونے کے الزام سے بری ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس براک کو بغیر ایجنٹ ظاہر کیے امارات کے لیے کام کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔ واضح رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کے معاملے پر لاپروائی برتنے کے الزامات کی تحقیقات …