ترکیہ کے شمال مغرب میں 6.1 کی شدت کا زلزلے کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے تاہم بھاری نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق قومی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی جیولوجیکل سروے زلزلے کی شدت 5.9 تھی جو 6.1 سے کم تھی اور اس کا مرکز صوبے ڈوزے کے …
ایران: پاسداران انقلاب کے کرنل قتل، امریکا پر حملے کا الزام
ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ قاتلوں کا تعلق امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے کرنل سید خدائی کے قتل کو 2020 میں …
رانیل وکرم سنگھے سری لنکا کے نئے وزیر اعظم منتخب
سری لنکا کے صدر نے اپنے بھائی کی جگہ نئے وزیر اعظم سے حلف لے لیا ہے، جن پر ملک کے معاشی بحران کے خلاف ایک احتجاج پر ان کے حامیوں کی جانب سے پرتشدد حملوں کے بعد ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق نئے …
تیز بارشوں کے باعث سیلاب سے افغانستان میں 20 افراد ہلاک
افغانستان کے کئی صوبوں میں گزشتہ 5 روز کے دوران شدید سیلاب اور طوفان سے 20 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔ ایسے واقعات خاص طور پر غریب اور دیہی علاقوں میں پیش آتے ہیں جہاں ہمیشہ ناقص تعمیر …
سیستان میں مقابلے کے دوران 5 ڈاکو، 3 فوجی اہلکار ہلاک
تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ایک مقابلے میں 6 ’مسلح ڈاکؤوں‘ کو ہلاک کردیا جبکہ مقابلے میں نیم فوجی دستے کے 3 اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔پاسداران انقلاب نے اپنی سپاہ نیوز ویب سائٹ پر کہا کہ یہ مقابلہ سیستان بلوچستان میں صوبائی مرکز کے قریب واقع گاؤں …