چین کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر شنگھائی ڈزنی ریزورٹ عارضی لاک ڈاؤن کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ چینی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریزورٹ میں موجود افراد منفی کورونا …
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر مزید تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان …
پاکستانی مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روک دیا گیا
سربیا کی پولیس نے 200 تارکین وطن کو شمالی ملک ہنگری میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان سے برآمد ہونے والے ہتھیار اور رقم ضبط کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیربیا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں سیربیا اور بلقان کی دیگر ریاستوں سے یورپی یونین میں سفر کرنے …
تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان جھڑپیں، کم از کم 81 افراد ہلاک
تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان رواں ہفتے ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 81 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ کے مطابق ان ممالک میں اس قسم کے بدترین واقعات برسوں سے جاری ہیں جبکہ عالمی برادری نے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ کرغزستان کے حکام نے بتایا کہ وسطی ایشیا …
آئندہ برس یورپ میں بجلی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش رُبا اضافہ ہوگا: مالیاتی فرم
مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش رُبا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ یورپ کے انرجی بلوں میں اضافے کے مسئلے پر حکومتی مُداخلت کی ضرورت ہو گی جبکہ یورپ کی …
ٹِک ٹاک پر مبینہ سائبر حملہ، ایک ارب سے زائد لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا امکان
بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے مشہور ہیکنگ فورم پر سامنے آئیں جس میں ہیکرز نے ایک غیر محفوظ …
تائیوان کیلئے اسلحہ پیکیج، چین کی امریکا کو دھمکی
تائیوان کے لیے امریکا کی جانب سے اسلحہ پیکیج منظور ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے چین کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کو اسلحہ پیکیج منسوخ کرے یا جوابی اقدامات کے لیے تیار رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ اسلحہ پیکیج امریکا چین تعلقات کو شدید خطرے میں ڈالے …
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں ریلیف اقدامات کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں تباہ کن سیلابوں کی روشنی میں امدادی اور بحالی کے اقدامات میں مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ خوراک اور آلات کی شکل میں مزید بین الاقوامی امداد خاص طور پر ترکی اور چین اور متحدہ عرب امارات …
یوکرین نے ہمارے فوجیوں کو زہر دیا، روس کا دعویٰ
روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوب مشرقی علاقے زاپوریزہیا میں تعینات سینکڑوں روسی فوجیوں کو زہر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کے یوکرین کی وزارت داخلہ کے ایک مشیر نے روسی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اپنے فوجیوں کو مضر صحت کھانا فراہم کیا جس سے …
یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی
یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی، یوکرین کے مشرقی ریجن لوہانسک پر کنٹرول کے بعد روس کی نظر ڈونیسک صوبے پر ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کی فوج اب یوکرینی ریجن ڈونیسک کےدفاع کے لیے جمع ہو رہی ہیں، روس یوکرین کے مشرقی صنعتی علاقے ڈونباس کے 2 میں …