Nobel laureate Aung San Suu Kyi

آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے 11نئے مقدمے قائم

eAwazورلڈ

ینگون: میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کردئیے گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم کردئیے۔فوجی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آنگ سانگ سوچی نے اپنی والدہ کے نام پرقائم خیراتی فانڈیشن کے لئے 5 لاکھ …

congo market power cable victim

کانگو؛ بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اوربازار پر گرگئی، 26 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

کنساشا: افریقی ملک کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اوربازار پرگرنے سے26 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کانگو کے دارالحکومت کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گرنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین شامل ہیں۔کانگوحکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 افراد …

The Taliban and Qatar have agreed to evacuate foreigners

طالبان اور قطر کے درمیان غیرملکیوں کے انخلا کا معاہدہ ہوگیا

eAwazورلڈ

دوحا: افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ ہوگیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق معاہدے کے کابل ائیرپورٹ سے چارٹرپروازوں کے ذریعے غیرملکیوں کا انخلا دوبارہ سےشروع ہوگا۔ کابل ائیرپورٹ سے قطر ائیرویز کی ہفتے میں 2 چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں گی۔چارٹرپروازوں سے امریکا اور دیگر ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سےنکالیں گے۔ ان پروازوں کے ذریعے جان …

Germany considers banning telegrams

جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

برلن: جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلی گرام کے ذریعے ملک میں نفرت انگیز بیانات اور سازشی …

The man who arrived in Amsterdam hiding in the wheel of the plane was arrested alive

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتار

eAwazآس پاس

ہیگ: ہالینڈ کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔پولیس کے مطابق جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا یہ …

Omi kroon threat, New Zealand closes borders

اومی کرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کردیں

eAwazصحت

نیوزی لینڈ نے اومی کرون کے خطرے کے باعث عارضی طور پر بیرون ملک مقیم شہریوں اور ویزا رکھنے والوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز نیوزی لینڈ کے عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ آئسولیشن اور قرنطینہ کے لیے ابھی ملک میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔ دوسری جانب کوویڈ …

Five G technology aircraft

ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کیلئے نقصان دہ؟ G5

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن : امریکی فضائی کمپنیوں نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو فضائی آپریشن کے لیے نقصان دہ قراردےدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ، فضائی کمپنیوں کے سربراہان نے ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی ہدایت کےمطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کوائیرپورٹ کے رن ویز سے 2میل دو ر تک محدودرکھاجائے۔ خط کے متن کے …

The United States has imposed sanctions on North Korea following a missile test

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرپابندیاں عائد کردیں

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا کی 6 اورایک روسی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔ امریکا نے روسی کمپنی پرالزام عائد کیا ہے کہ اس نے شمالی …

Women protest against killing of ex-servicemen by Taliban

طالبان کے ہاتھوں سابق فوجیوں کے قتل کیخلاف خواتین کا احتجاج

eAwazورلڈ

:کابل: طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کی ہلاکت کے خلاف خواتین نے کابل میں احتجاجی مارچ کیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے خواتین نے کابل کے مرکزی علاقے میں مارچ کیا اورانصاف کے نعرے لگائے۔ خواتین نے انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔افغان سکیورٹی فورسز نے مارچ کرنے والی خواتین کو آگے بڑھنے سے روک …

Corona in New York, travel chaos persists

نیویارک میں کورونا، سفری افراتفری برقرار

eAwazصحت, ورلڈ

نیویارک : امریکی شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سفری افراتفری برقرار ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پروازوں کی منسوخی سے چھٹیوں سے گھر واپس جانے والے افراد متاثر ہورہے ہیں، وبا کے باعث جمعے سے اب تک 11 ہزار پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق پیر کو 2700 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ آج بھی …