پاکستان اور سنگاپور کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ سنگاپور کے دوران سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سنگاپور کے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے …

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: پاکستان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کاگجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ اس نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا ہے، بھارتی وزیراعظم کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے، بیان سے …

عافیہ صدیقی کیلیے امریکہ سے ازسرنو سفارتی کوششیں کی جا سکتی ہیں، دفتر خارجہ

eAwazآس پاس

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکہ سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے دفتر خارجہ کو ہر دو ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ دفتر خارجہ کے قانونی …

ٹوئٹرکے سکیورٹی سسٹم میں بھارت کی در اندازی کی کوشش پر پاکستان کا اظہارتشویش

eAwazورلڈ

اسلام آباد: پاکستان نے ٹوئٹرپلیٹ فارم پر بھارت کی ہیرا پھیری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نےٹوئٹر کے سکیورٹی سسٹم میں دراندازی کی کوشش کی، پاکستان کو اس حوالے سے بھارتی اور امریکی میڈیا میں آنے والی خبروں پر سخت تشویش ہے۔ ترجمان کے مطابق میڈیارپورٹس …

پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت

eAwazآس پاس

پاکستان نے اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ اشتعال انگیز اقدام سے قبلہ اول کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت خطے میں تشدد، …

FM Bilawal Bhutto

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 18 مئی کو امریکہ کا پہلا دورہ کریں گے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پیر کو بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دعوت پر اگلے ہفتے دو روزہ سرکاری دورے پر نیویارک جائیں گے۔ بلاول 18 مئی 2022 کو اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والے "گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن” پر وزارتی اجلاس کے لیے نیویارک کا دورہ کر رہے ہیں۔ …

امریکا سے تعلقات تیزی سے ختم ہونے کی طرف جارہے ہیں، روس

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے خبردارکیا ہے کہ امریکا سے تعلقات تیزی سے ختم ہونے کی طرف جارہے ہیں۔ ماسکو میں امریکی سفیرکودفترخارجہ طلب کرکے صدرپوٹن سے متعلق امریکی ہم منصب کے بیان کوناقابل قبول قراردیا گیا۔امریکی سفیرکواحتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا روسی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی سفیرکودئیے گئے احتجاجی مراسلے میں روس کا کہنا تھا کہ امریکی صدرجوبائیڈن کے روسی …

Pak-Russia

وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس 23 فروری کو ہو گا، دفترخارجہ

eAwazپاکستان

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں، جو صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری 2022 کو سرکاری دورہ کریں گے’۔ بیان میں کہا گیا …