افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیرملکیوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کو مار دیا گیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہوٹل حملے میں دو غیرملکی زخمی ہوئے ہیں، کسی غیر ملکی کی ہلاکت نہیں ہوئی، دونوں زخمی غیرملکی ہوٹل کی بالکونی سے نیچے کودنے پر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق …