امریکی ریاست کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو گرمی کی تاریخی شدید لہر کا سامنا ہے۔ گرمی کی اس لہر کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے باعث بجلی کی طلب بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جبکہ جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ اس ہیٹ ویو کا آغاز 30 اگست کو ہوا جبکہ محکمہ موسمیات …
یورپ میں شدید گرمی ،جنگلات آگ کی لپیٹ میں
لندن: برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیرم ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ برطانیہ میں آج اورکل درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ فرانس …