انٹربینک میں کاروبار کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ایک روپے 84 پیسے کا اضافہ ہوا جو کہ مسلسل آٹھویں روز بحالی کی جانب گامزن ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق صبح 9:42 بجے مقامی کرنسی 225.45 روپے فی ڈالر میں ٹریڈ ہورہی ہے، جو گزشتہ روز 227.29 روپے پر …
انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.15 روپے سستا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے بحالی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کے مقابلے اس کی قدر میں 4.15 روپے کی بہتری آئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 235.5 فی ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا تھا، یعنی …
روپے کی قدر میں مسلسل بہتری، انٹر بینک میں ڈالر مزید 4 روپے 90 پیسے سستا
گزشتہ ماہ ریکارڈ پست ترین سطح پر گرنے کے بعد روپے کی قدر و قیمت میں بحالی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 90 پیسے مزید سستا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دوپہر ایک بج کر 20 …
روپے کی قدر میں مزید بہتری، ڈالر کے مقابلے میں 2.14 روپے کا اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید 2.14 روپے بڑھ گئی، روپے کی قدر میں اضافے کا یہ سلسلہ تقریباً 2 ہفتوں سے جاری ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق دوپہر پونے ایک تک روپیہ 221.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا جو کہ آخری کاروباری روز بند ہونے والی قدر …