سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ افغان سرحد پر ’دوستانہ‘ افغان فوج کے حملوں کے تدارک میں بھی ناکام ہوئے، ہمارے جوان، پولیس اہلکار اور لوگ …
آڈیو ٹیپ نے عمران کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کردی، وزیر اعظم شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ …
امریکا نے سابق وزیر اعظم عمران خان بے بنیاد الزامات رد کردیئے
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کی راہ میں پروپیگنڈا، غلط معلومات اور جھوٹ کو حائل نہیں ہونے دے گا۔ نیڈ پرائس نے یہ بات ایک پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عہدے سے برطرف کیے جانے کا الزام امریکا پر عائد کرنے …
حکو مت پاکستان کی عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا اور کمیشن کی جانب سے …
آئی ایم ایف سے ڈیزل 295 روپے تک مہنگا کرنے کا معاہدہ عمران خان نے کیا ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پیٹرول اور ڈیزل پر 30 روپے لیوی اور 17 فیصد ٹیکس لگانے کا معاہدہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل …