South Korea: President pardons convicted former president

جنوبی کوریا :صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کومعاف کر دیا

eAwazورلڈ

سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کومعاف کر دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نےجنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید کی سزا سنائی تھی۔69سالہ خاتون صدر کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے جرم میں 2017 ء میں مواخذے کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ صدر پارک گوئن …