اسابق امپائر اسد روف کے انتقال پر چیئرمین پی سی بی اور کرکٹرز کا اظہار دکھ

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) رمیز راجا نے سابق آئی سی سی ٹیسٹ امپائر اسد روف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اسد روف کے دنیا سے چلے جانے کا سن کر افسوس ہوا، وہ نہ صرف بہترین امپائر تھے …