پیرس :فرانس نےاتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔لندن میں وزارت دفاع کے ایک ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ ملاقات کی منسوخی کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے لیکن برطانیہ ہمارے فرانسیسی ہم منصبوں کےساتھ ملاقاتوں کے بارے میں …
آبدوز ڈیل تنازع: فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالئے
پیرس: آسٹریلیا کا امریکہ اور برطانیہ سے جوہری آبدوز کا 50 ارب یورو کا معاہدہ، فرانس اتحادیوں سے نارض ہوگیا۔ امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لئے۔ فرانس نے اتحادیوں پر بحری آبدوز معاہدے میں دھوکے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا کے ساتھ 50 ارب یورو کا دفاعی معاہدہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے …
کورونا سے متعلق سب سے زیادہ غلط معلومات بھارت سے پھیلائی گئیں: تحقیق
دہلی :آئی ایف سی این کے پاس اس وقت پوری دنیا سے اکٹھا کیا گیا کوویڈ 19 کا غلط معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے—فوٹوفائل ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے …
افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں: گلبدین حکمت یار
کابل:افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا۔حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کے …
فرانس کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمے کا آغاز
پیرس (جنگ نیوز )فرانس میں 2013 کے حملوں کے ٹرائل کے پہلے دن مرکزی ملزم نے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج پر چیخنے سے عدالتی کارروائی میں مختصر وقت کے لیے رکاوٹ ڈالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو مرکزی ملزم صلاح عبدالسلام نے عدالت میں چیخنا شروع کیا اور کہا کہ ان کو اور ان کے ساتھیوں کے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2