رونالڈو، میسی دوستانہ میچ: خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

eAwazکھیل

رونالڈو، میسی دوستانہ میچ: خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک خصوصی …