امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا لگا ہے جس سے تقریباً 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ امیدوار میری پیلٹولا نے ہرا دیا, میری پیلٹولا الاسکا کی پہلی مقامی رکن …
پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سماجی شعبے کے نئے اہداف کا تعین کیا ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کی جاری کی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی بڑھنے سے …