لندن:دنیا بھر میں بالخصوص کارسازی کے شعبے میں مائیکروچپ کی کمی ایک بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ اس میں کووڈ وبا، عالمی تجارتی تناؤ اور ممالک کی بدلتی ہوئی ترجیحات بھی شامل ہیں۔لگتا یوں ہے کہ ایک ساتھ کئی عناصرنے مائیکروچپ کے بحران کو جنم دیا ہے۔ پہلے کووڈ کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود رہے اور کاروں …