لاہور: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیانات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی نہیں، عالمی و علاقائی امن کا حامی ہے، پاکستان کی قیام امن اور سلامتی کے لیے کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ترجمان …
ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے، اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں گے۔ فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا …