اسلام آباد: پاکستان بزنس کونسل اور گلوبل موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن نے ڈیجیٹلائزیشن اور کنیکٹیویٹی کی موجودہ حکومتی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بزنس کونسل(پی بی سی) اور گلوبل موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن (جی ایم آئی اے) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ڈیجیٹلائزیشن اور کنیکٹیویٹی کو متاثر کرنیوالی موجودہ پالیسیوں …