A Russian air strike on a military base near the Ukrainian city of Lviv has killed at least 35 people

یوکرین کے شہر لویف کے قریب فوجی اڈے پر روسی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

کیف: روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرین کے شہر لویف کے قریب فوجی اڈے پر روسی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ سے محض 25 کلومیٹر دوری پر واقع یوکرین کے شہر يافوريف میں ملک کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر روسی طیاروں نے حملہ کردیا۔ …