رافیل نڈال نے 14واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

eAwazکھیل

کلے کورٹ کے شہنشاہ رافیل نڈال نے تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 14واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر کے مجموعی طور پر ریکارڈ 22واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی حاصل کر کے …