پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے کراچی: پاکستانی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے روشنی دینے والے گرافین کوانٹم ڈاٹس بنائے ہیں جنہیں مختلف کیفیات میں لوہے کی موجودگی یا اس کے ذرات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں نیوکاسل یونیورسٹی سے وابستہ …