corona tests for students in schools

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلان

eAwazورلڈ

سڈنی : آسٹریلیا میں بڑھتے کورونا کیسز کے سبب دو ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کےہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلان کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نیوساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اگلے ہفتے سے اسکول کی کلاسز میں کورونا ٹیسٹنگ ہو گی۔رپورٹ کے مطابق  آسٹریلیا بھر  میں کورونا وائرس سے آج بھی 58 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، ریاست نیوساؤتھ …