لاہور: گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ بنانے کی غرض سے گوادر پورٹ پر جدید ترین سکیورٹی سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کمپنیوں سے ٹینڈرز بھی طلب کر لئے گئے ہیں۔ گوادر پورٹ اتھارٹی نے پیپرا رولز کے مطابق پری میٹرک سکیورٹی سسٹم کی تنصیب کے لئے …
ای سی سی اجلاس، گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد ایجنڈے میں شامل
اسلام آباد / گوادر: ای سی سی نے گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد اپنے 11 نکاتی ایجنڈے میں شامل کر لی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بالآخر اپنے 11 نکاتی ایجنڈے میں گوادر پورٹ سے گندم کی درآمد ایجنڈا میں شامل کر لی۔ …
پی ٹی آئی حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا، وزیر اعظم
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا اور مقامی لوگوں کے لیے بجلی/پانی کا ایک بھی منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں انہوں نے کہا کہ گوادر کے حالیہ دورے …
پاکستان اور چین کا گوادر بندرگاہ، فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کا عزم
اسلام آباد: پاکستان اور چین نے جمعرات کے روز گوادر کی بندرگاہ اور فری زون کی مکمل صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی کوششوں کو دوگنا کرنے اور مختلف شعبوں میں شروع کیے گئے منصوبوں سے مقامی آبادی کے مکمل استفادے کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں …
گوادر کو ترقی کے لئےرکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد:ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی جھلک تک نہیں دکھا سکا۔وفاقی کابینہ کی سی پیک کمیٹی کی ہدایت پر سرمایہ کاری بورڈ کی تیار کردہ رپورٹ میں چینی …