Genetically engineered hair growth cells, laboratory experiment

جینیاتی طور پر بال اگانے والے خلیے تیار، لیبارٹری تجربہ

eAwazصحت

ماہرین مردوں میں گنج پن کا مستقل حل تلاش کرنےکے لیے طویل عرصے سےکوشاں ہیں، اب اس حوالے سے انہیں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ میساچوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے جریدے ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کو ایک امریکی تحقیقاتی کمپنی کے ماہرین نے بتایا ہےکہ وہ لیبارٹری میں بال اگانے والے انسانی خلیے تیارکرکے اس کا تجربہ …