7 deaths from corona virus in the last 24 hours in the country

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 7 اموات

eAwazصحت

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ ایک ہلاکت خیبرپختونخوا میں ہوئی۔ علاوہ ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 22 ہزار …

Corona Decision to conduct rapid test at airports of pilgrims returning home from Hajj

کورونا: حج سے وطن واپس آنیوالے حاجیوں کے ائیرپورٹس پر ریپڈ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

eAwazصحت

حکومت نے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حج آپریشن کےبعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹرحج نے ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اس حوالے سے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ حج سے واپسی پرحاجیوں کا ائیرپورٹس پر ر یپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے سول ایوی ایشن …

No one can remove the misery of man except Allah. Purify your soul and be pious. Hajj Sermon

اللہ کے سوا انسان کی مصیبت کوئی دور نہیں کرسکتا، اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، خطبۂ حج

eAwazآس پاس

آج حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کیا جا رہا ہے، میدانِ عرفات میں مسجدِ نمرہ میں محمد شیخ بن عبدالکریم خطبۂ حج دے رہے ہیں۔ مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ …

فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے، وزارت حج و عمرہ

eAwazاردو خبریں

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے …