میٹھے مشروبات کے استعمال اور جگر کے کینسر کے خطرے کے درمیان ممکنہ تعلق ، تحقیق

eAwazصحت

روزانہ کی بنیاد پر میٹھے مشروبات کا دن بھر میں ایک بار استعمال بھی جگر کے کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ سمیت متعدد یونیورسٹیوں کی اس تحقیق میں 59 سے 79 سال کی عمر کی …