سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

eAwazصحت

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔ محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ ترجمان …

پیراسیٹامول گولیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazصحت

محکمہ صحت نے معمولی بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کے اعلان کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ ماہ کچھ ماہ قبل مارکیٹ میں معمولی بخار کی دوا پیراسٹامول کی ادویات کی قلت ہوگئی تھی، بعد ازاں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی سپلائی کو مارکیٹ میں دوبارہ بحال کردیا گیا تھا۔ …

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تشویشناک حد تک بڑھ گئے

eAwazصحت

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تشویش ناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران سانس ، دمہ اور سینے کی بیماریوں کے 12 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 20 ہزار کے قریب افراد جلدی امراض میں مبتلا ہوئے، ڈائریا کے 17 ہزار 919 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، ملیریا کے 2 ہزار …

پنجاب میں کورونا کی بڑھتی شرح، عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار

eAwazصحت

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 121 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 87 کا تعلق لاہور سے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبےمیں کورونا کے 6 ہزار 803 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سب سے زیادہ کورونا کے 87 مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.8 فیصد جب کہ لاہور …

Corona rate in Karachi

کراچی میں کورونا کی شرح 19 فیصد سے زائد ریکارڈ

eAwazصحت

کراچی میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2043 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 390 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 19.09 فیصد رہی۔ محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں مجموعی طورپرکوروناکی شرح 7.29 فیصد ریکارڈ …