airborne carbon dioxide purification technology

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی ٹیکنالوجی کا پروٹوٹائپ سسٹم تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ڈیلاویئر: امریکی ماہرین نے حادثاتی طور پر ایسی نئی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف چند منٹوں میں ہوا سے 99 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کی جاسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ڈیلاویئر میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم پچھلے کئی سال سے نئی قسم کے ایندھنی ذخیرہ خانے (فیول سیلز) تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف تھی جنہیں …