بیروت : لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تنازع میں فوری ملوث نہیں ہوں گے۔حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایسا ہوا تو سوچیں گے کہ لڑائی میں ایران کی جانب سے شامل ہوا جائے یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …
حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد
حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔یہ فوجی …
سعودیہ نے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دیدیا
ریاض : سعودی عرب کی جانب سے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔ سعودی عرب،سینئر حزب اللہ رہنما کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے،سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سیکیورٹی کے مطابق …