بلڈ شوگر کنٹرول کرنے سے مستقبل میں امراض قلب کا امکان کم ہو جاتا ہے: طبی تحقیق

eAwazصحت

ذیابیطس کے مریض اگر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں ناکام ہوجائیں تو ان میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کی تشخیص کے اولین سال کے دوران بلڈ …