Discovery of pink leopard in India

بھار ت میں گلابی رنگ کا چیتا دریافت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

راجھستان : بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ضلع پالی کی پہاڑیوں میں گلابی رنگ کا نایاب چیتا دریافت کیا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات نے چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ نایاب نسل کا چیتا ملک میں پہلی بار نظر آیا۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ جینیاتی بیماری کی وجہ سے …