ٹوئٹر نے اپنے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے 100 ملازمین کو برطرف کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

وئٹر نے اپنی افرادی قوت کم کرنا شروع کر دی جس کے تحت ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے 100 ملازمین کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ نے اپنی ورک فورس سے 30 فیصد افرادی قوت کو کم کیا ہے جس کے تحت ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے 100 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ رپورٹ …