فوریسٹ گمپ کے حقوق لینے میں 8 سال لگے، عامر خان

eAwazفن فنکار

بھارتی اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی ووڈ فلم فوریسٹ گمپ کے حقوق حاصل کرنے میں 8 سال لگ گئے تھے۔ ہالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اس وقت آئندہ چند روز میں ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جو ہالی ووڈ فلم ’فوریسٹ گمپ‘ کی کہانی پر ہی مبنی ہے۔ …