نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی کردار مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز الدین صدیقی کو رابرٹو گیرالٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار ملا ہے۔ لکشمن لوپیز کرسمس تھیم پر مبنی ہے، جو رواں سال کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ منگل کو …

ہالی ووڈ اداکارہ نے 20 سال بعد دیرینہ دوست سے دوبارہ منگنی کرلی

eAwazفن فنکار

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز نے دیرینہ دوست بین ایفلیک سے 20 سال بعد دوبارہ باضابطہ طور پر منگنی کا اعلان کردیا۔   52 سالہ جینیفر لوپز نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر ویڈیو میں اپنی منگنی کا اعلان کیا، جینیفر کو سبز ہیرے کی انگوٹھی پہنے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں جینیفر لوپز کی آواز …