نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعتوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے نئی دہلی میں واقع ثقافتی ورثے قطب مینار کو وشنو مندر میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسند ہندو جماعت کے سربراہ بھگوان گوئل نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو میمورنڈم دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ …
برطانوی قانونی فرم کا بھارتی آرمی چیف، وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ
لندن : برطانوی قانونی فرم نے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں افراد کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسٹوک وائٹ نامی قانونی فرم نے لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں درخواست جمع کرادی ہے۔ برطانوی قانونی فرم کے مطابق قابض بھارتی …
بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
نئی دہلی: مودی کا بھارت انتہا پسند ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، انتہا پسند ہندو رہنما اچاریہ مہاراج نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دے دی۔بھارت ہندوتوا کے راستے پر گامزن، انتہا پسند ہندو لیڈر اچاریہ نے مودی سرکار کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دو اکتوبر تک بھارت کو ہندو ریاست ڈکلیئر کیا جائے۔ انتہا …