human transmission of the cancer virus

انسانوں میں کینسر کُش وائرس کے تجربات کاپہلی مرتبہ آغاز

eAwazصحت

اس اینجلس: تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مریض پر کینسر ختم کرنے والے تبدیل شدہ وائرس کی آزمائش شروع کی گئی ہے، توقع ہے کہ اس طرح کینسر کا نیا علاج سامنے آسکے گا۔ ماہرین نے ایک اونکولائٹک یا کینسر کُش وائرس جینیاتی سطح پر تبدیل کیا ہے اور اسے ایک دوا میں ملایا جسے ویکسینیا کا نام دیا گیا …