دبئی : یو اے ای کی وزارت دفاع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر آبادی والے علاقوں سے خلیجی ملک کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور ریاست کی حفاظت کے لیے …
شاہ سلمان کی پاکستان سمیت دوست ممالک سے طے پانیوالے معاہدوں کی توثیق
ریاض : سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں ہوا۔ اس اجلاس میں سعودی عرب کے اہم مسائل پر غور کیا گیا۔کابینہ اجلاس میں دوست ممالک سے طے پائے گئے معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اجلاس کے اختتام پر 10 معاہدوں کی توثیق کی گئی۔ ریاض …
سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے2 ڈرون مار گرائے
ریاض: سعودی عرب کی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرون مار گرائے۔عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن سے 2ڈرون سعودی عرب کی طرف بھیجے جنہیں کوئی نقصان پہنچانے سے قبل تباہ کردیا گیا۔ تباہ کئے گئے دونوں ڈرون کا ملبہ یمن کے علاقے میں گرا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں …
حوثی باغیوں کا مسجد پر میزائل حملہ،13 جاں بحق
صنعا: حوثی باغیوں کے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جالگا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد …
سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی، 160حوثی باغی ہلاک
ریاض : سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی مارے گئے۔سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔مارب میں کی گئی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔ سعودی اتحادی فورسز کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں عبدیا کے علاقے میں کارروائی کے دوران 11 …
سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض:سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے …
سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے …
یمن؛ حوثی باغیوں نے خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ پر پابندی لگادی
صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے این جی او کے ساتھ طے کیے گئے ایک معاہدہ صنعا کے علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پمفلٹ میں خواتین کو ہدایات کی گئی ہیں …