طالبان کے فیصلوں کے باعث افغان ٹیم کیخلاف سیریز سے دستبردار ہوئے، نک ہوکلے

eAwazکھیل

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔ نک ہوکلے نے افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبرداری کے معاملے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں …

5 سال کے وقفے کے بعد کویت نے 7 افراد کو سزائے موت دےدی

eAwazورلڈ

انسانی حقوق کے نمائندوں کی جانب سے سزائے موت پر پابندی کی اپیلوں کے باوجود خلیجی ریاست کویت نے 7 افراد کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق کویت کے پبلک پراسیکیوشن سروس نے کہا کہ سزائے موت پانے والوں میں ایتھوپیا کی خاتون اور ایک کوئت سے تعلق رکھنے والی خاتون سمیت 3 کویتی …

اقوام متحدہ میں افغانستان کی صورتحال پر قرارداد پیش، پاکستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

eAwazورلڈ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش سے متعلق پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو غیر متوازن اور حقیقت کے برعکس قرار دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل …

Israel racist state, Amnesty International

اسرائیل نسل پرست ریاست ، ایمنسٹی انٹر نیشنل

eAwazورلڈ

اسلام آباد : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قوانین کو نسل پرستی کے برابر قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز اپنی تقریباً 280 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی ریاست کا سلوک انسانیت کے خلاف جرم ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ انسانی حقوق کے …

Women protest against killing of ex-servicemen by Taliban

طالبان کے ہاتھوں سابق فوجیوں کے قتل کیخلاف خواتین کا احتجاج

eAwazورلڈ

:کابل: طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کی ہلاکت کے خلاف خواتین نے کابل میں احتجاجی مارچ کیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے خواتین نے کابل کے مرکزی علاقے میں مارچ کیا اورانصاف کے نعرے لگائے۔ خواتین نے انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔افغان سکیورٹی فورسز نے مارچ کرنے والی خواتین کو آگے بڑھنے سے روک …

European Union

یورپی یونین نے پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس انسانی حقوق سے مشروط کردیا

eAwazورلڈ

اسلام آباد: یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ سہولت انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی وعدوں کی ’جلد تکمیل‘ سے منسلک ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو خصوصی انٹرویو میں انھوں …

ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد :انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف مودی حکومت کا بڑھتا ہوا کریک ڈاؤن بھارت میں …