فیفا نے قطر میں ورلڈ کپ سے ریکارڈ کمائی کی امید باندھ لی، روس میں کھیلے گئے گذشتہ ایڈیشن کے ریونیو 5.4 بلین ڈالر سے زیادہ آمدنی کی توقع ہونے لگی، منتظمین کو میگا ایونٹ کے شایان شان انعقاد سے تمام تنازعات کے دم توڑنے کا بھی یقین ہے۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ اتوار سے قطر میں شروع …
روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر کینیڈا کا ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان
کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کینیٖڈین وزارت خارجہ کے مطابق کینیڈا نے ایران کی 6 شخصیات اور دو کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، پابندیاں ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ایرانی ڈرونز کی فراہمی پر لگائی …
شاہد آفریدی کا حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔‘ اُنہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے خلاف …
کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں کار ریلی
برسلز: بھارتی بربریت اور ظلم وستم کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ملکر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس پر کیا گیا۔ریلی کی قیادت پشتون آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید خان اور صدر عرب گل ملاگوری نے کی۔جبکہ ای یو پاک فرینڈشپ …