An investigation has been launched into the smuggling of Olympic gold medalist Mo Farah to the UK

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو اسمگل کرکے برطانیہ لائے جانے کی تحقیقات کا آغاز

eAwazکھیل

میٹرو پولیٹن پولیس نے برطانوی ایتھلیٹ اور دو بار اولمپکس گولڈ میڈلسٹ مو فرح کو بچپن میں غیر قانونی طورپر برطانیہ لائے جانے کے انکشاف کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ 39 سالہ ایتھلیٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ڈاکیومنٹری میں انکشاف کیا تھاکہ ان کا اصل نام حسین عبدی کاہن ہے اور انہیں 8 یا 9 سال کی …