امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، یورپی یونین سمیت متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی برادری کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے …
آرمی چیف کا دورہ چین، پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر 100 ملین یوان امداد کا اعلان
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ چین کے دورے پر ہیں، اس موقع پر چین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی حکومت متاثرینِ سیلاب کے لیے 300 ملین یوان دے گی جبکہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوان …
یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلَوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسانی امداد کی ضرورت کا ڈیکلیئریشن جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں سفیر ڈونلڈ بلَوم نےکہا کہ میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس ایڈ متاثرہ آبادی کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا۔ انہوں نے کہا کہ یو ایس ایڈ پسماندہ اور متاثرہ طبقات …
طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت …