گلوکارہ حمیرا ارشد نے سابق شوہرکے بھائی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرا دیا

eAwazفن فنکار

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے سابق شوہر احمد بٹ کے بھائی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرا دیا۔ حمیرا ارشد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ عقیل بٹ نے میرے ساتھ 70 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم کوپلاٹ کے لیے رقم دی لیکن کئی …