دہلی : خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور اور آندھرا پردیش کے علاقے کالینگا پٹنم کے درمیانی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔طوفان کی …
برس میں موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ
جنیوا:اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او)‘‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے۔اگرچہ چند دنوں قبل اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی پینل برائے آب و ہوا میں تبدیلی ( آئی پی سی سی) کی تفصیلی رپورٹ شائع کی گئی تھی لیکن اب موسمیاتی آفات کی …