مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ خیال رہے نومبر1947 …
کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
سری نگر: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیر آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال ہے، کاروبار بند اور سڑکیں ویران ہیں۔مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ قابض بھارتی فوج نے وادی کے …
حریت کانفرنس کا بھارت پر مقبوضہ کشمیر کو ’فروخت‘ کرنے کا الزام
سری نگر : جموں و کشمیر حریت پارٹی اور دیگر اپوزیشن گروپوں نے غیر کشمیریوں کو وادی میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بھارت کے حالیہ اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی نے جموں و کشمیر کو فروخت کے لیے لگا دیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں کشمیر کی آل پارٹیز …
مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال کا دوسرا روز
سری نگر :ـ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جار ی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے حیدر پورہ اور رام باغ سانحات کی عالمی عدالت انصاف سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق مقبوضہ وادی میں دکانیں اور تجارتی مراکز بندہیں ، سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت …