قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔ میلبرن میں آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپتان بابر اعظم …
بھارت ورلڈ کپ اور کوہلی ٹیم سے باہر
نیو دہلی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام …
بھارتی کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کو کاپی کرنے لگے
دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کےڈریسنگ روم پہنچ گئی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی نقل کرلی۔ پاکستان ٹیم کے …
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 125 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ …