بابراعظم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

eAwazکھیل

کراچی: قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ اسٹائلش بیٹسمین نے اب تک 12 میچز کی تمام اننگز میں شریک ہوکر 902 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں، وہ 2 بار ناٹ آؤٹ بھی رہے۔ ان کی اوسط 90.20 جبکہ بہترین انفرادی کاوش 158 کی …