پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری کے باعث تیزی سے مقبول ہونے والے اداکار عمران اشرف نے اپنی کامیابی میں والدہ اور اہلیہ کے کردار کے حوالے سے باتیں مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران اشرف نے بتایا کہ والدہ نے زندگی میں بہت مشکلات دیکھی ہیں، میں اس کی تفصیل …